"عورت دولت مند شوہر کو چھوڑ سکتی ہے، وہ خوبصورت شوہر کو بھی چھوڑ سکتی ہے، مگر وہ کبھی اس شوہر کو نہیں چھوڑتی جو اس کا دل جیت چکا ہو۔ وہ شوہر جو اسے تحفظ کا احساس دے، جو اسے یہ یقین دلائے کہ وہ اس کے بغیر جی نہیں سکتا۔ جو اس کے آنسو پونچھے، اس کی کمزوری کے لمحوں میں اس کا سہارا بنے۔ دل دولت سے نہیں جیتے جاتے، دل محبت، خلوص اور حسن سلوک سے جیتے جاتے ہیں۔" image uploaded on March 9, 2025, 5:13 p.m. | Damadam
Damadam.pk
عورت دولت مند شوہر کو چھوڑ سکتی ہے، وہ خوبصورت شوہر کو بھی چھوڑ سکتی ہے، مگر وہ کبھی اس شوہر کو نہیں چھوڑتی جو اس کا دل جیت چکا ہو۔
وہ شوہر جو اسے تحفظ کا احساس دے، جو اسے یہ یقین دلائے کہ وہ اس کے بغیر جی نہیں سکتا۔ جو اس کے آنسو پونچھے، اس کی کمزوری کے لمحوں میں اس کا سہارا بنے۔
دل دولت سے نہیں جیتے جاتے، دل محبت، خلوص اور حسن سلوک سے جیتے جاتے ہیں۔
T  : عورت دولت مند شوہر کو چھوڑ سکتی ہے، وہ خوبصورت شوہر کو بھی چھوڑ سکتی ہے، مگر - 
More images by Toseef_Ahmed: