"چراغ مانگتے رہنے کا کچھ سبب بھی نہیں اندھیرا کیسے بتاۓ، کہ اب تو شب بھی نہیں میں اپنے زعم میں، اِک بازیافت پر خوش ہُوں یہ واقعہ ہے کہ مجھ کو مِلا وہ اب بھی نہیں یہ دُکھ نہیں کہ اندھیروں سے صُلح کی ہم نے ملال یہ ہے کہ ، اب صُبح کی طلب بھی نہیں" image uploaded on March 9, 2025, 6:33 p.m. | Damadam
Damadam.pk
چراغ مانگتے رہنے کا کچھ سبب بھی نہیں
اندھیرا کیسے بتاۓ، کہ اب تو شب بھی نہیں
میں اپنے زعم میں، اِک بازیافت پر خوش ہُوں
یہ واقعہ ہے کہ مجھ کو مِلا وہ اب بھی نہیں
یہ دُکھ نہیں کہ اندھیروں سے صُلح کی ہم نے
ملال یہ ہے کہ ، اب صُبح کی طلب بھی نہیں
C  : چراغ مانگتے رہنے کا کچھ سبب بھی نہیں اندھیرا کیسے بتاۓ، کہ اب تو شب بھی نہیں - 
More images by Cute_malik22: