"*Today Namaz Dua💌!*
*رسول اللّٰهﷺ* سجدے میں کہا کرتے تھے:
*اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي كُلَّهُ، دِقَّهُ، وَجِلَّهُ، وَأَوَّلَهُ، وَآخِرَهُ، وَعَلَانِيَتَهُ، وَسِرَّهُ*
اللہ! میرے سارے گناہ بخش دے چھوٹے بھی اور بڑے بھی،پہلے بھی اور پچھلے بھی ، کھلے بھی اور چھپے بھی *|[صحیح المسلم ۴۸۳]|*
> *یہ دعا سجدے میں اللہ تعالیٰ سے مغفرت طلب کرنے کے لیے بہت جامع اور مؤثر ہے۔*" image uploaded on March 10, 2025, 4:40 p.m. | Damadam