"💕💐🌈__ الحمدللہ! رمضان کا مہینہ ہمارے درمیان ہے، اللہ کی رحمتوں اور برکتوں سے بھرپور یہ مہینہ ہمیں تقویٰ، صبر اور عاجزی سکھاتا ہے۔ *`اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ:`* ہمیں رمضان کے بابرکت دنوں اور راتوں سے بھرپور استفادہ کرنے کی توفیق دے۔ ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے اور ہماری عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے۔ ہم سب کو صحت، خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ ہمارے گھروں میں سکون، امن اور محبت کی فضاء قائم فرمائے۔ ہمارے دلوں کو ایمان اور تقویٰ سے منور کرے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں رمضان کی رحمتوں اور برکتوں سے مالامال کرے۔ آمین ثم آمین یارب العالمین ۔۔۔🌸✨𝑬𝒅𝒊𝒕𝒊𝒏𝒈 𝑩𝒚 𝑯𝒂𝑵𝒊𝑨_𝑫𝒐𝑳𝒍🥀♥️🕊️" image uploaded on March 11, 2025, 1:12 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
H  : 💕💐🌈__ الحمدللہ! رمضان کا مہینہ ہمارے درمیان ہے، اللہ کی رحمتوں اور برکتوں - 
More images by Hania_Doll786: