"ایک شخص کی محبت آپ کو بتاتی ہےکے آپ کون ہیں؟؟؟ آپ کی اوقات کیا ہے!_برداشت کتنی ہے آپ میں!!! کتنا ظرف ہے آپ کا کتنے رحمدل ہیں آپ؟ _کتنا غصہ ہے آپ میں!!!! درد کسے کہتے ہیں؟ احساس کیا چیز ہے؟؟؟؟ مانگنا کیا ہوتا ہے_گڑگڑانا کیا ہوتا ہے؟ جھکنا کیا ہوتا ہے گرنا کیا ہوتا ہے؟؟؟؟ اور ویسے بھی محبت عقلمند لوگوں کے ساتھ زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی_محبت کیلئے تھوڑا پاگل___تھوڑا بے وقوف ہونا ضروری ہے!!!!! اور ویسے بھی عقل مند لوگ محبت نہیں!!! تجارت کرتے ہیں!!! اور ہمیشہ خسارہ دیکھ کر راہ بدل دیا کرتے ہیں ✨🫵😭💯" image uploaded on March 11, 2025, 3:31 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
G  : ایک شخص کی محبت آپ کو بتاتی ہےکے آپ کون ہیں؟؟؟ آپ کی اوقات کیا ہے!_برداشت - 
More images by Guriarani_33: