""مُحبت" اتنی معصوم ہوتی ہے کہ اُس کا اسیر اپنی آدھی زندگی تو کِسی ایسے اِنسان کے پیچھے برباد کر دیتا ہے جو اُس کا ہوتا ہی نہیں ہے اور باقی کی آدھی زندگی اِسی پچھتاوے میں گُزار دیتا ہے، کہ "وہ" میرا کِیوں نہیں ہُوا؟" image uploaded on March 12, 2025, 10:45 a.m. | Damadam
Damadam.pk
"مُحبت" اتنی معصوم ہوتی ہے کہ اُس کا اسیر اپنی آدھی زندگی تو کِسی ایسے اِنسان کے پیچھے برباد کر دیتا ہے
جو اُس کا ہوتا ہی نہیں ہے
اور باقی کی آدھی زندگی اِسی پچھتاوے میں گُزار دیتا ہے،
کہ "وہ" میرا کِیوں نہیں ہُوا؟
A  : "مُحبت" اتنی معصوم ہوتی ہے کہ اُس کا اسیر اپنی آدھی زندگی تو کِسی ایسے - 
More images by Aasia.Khan: