"گزرے ہوۓ ماہ و سال کافی کچھ سکھا گئے، جیسے کسی کے میسج کو کافی دن تک کھول کر نہ دیکھنا ، کال نہ اُٹھانا ، نہ خود کسی کو کال کرنا ، واٹس ایپ پر سٹیٹس تک نہ لگانا ، اکیلے رہنا ، کسی سے نہ ملنا، کسی کے سامنے نہ رونا ، دوست نہ بنانا اور جو خود دوست بنے انہیں خود سے دور کرنا۔ مجھے لگتا ہے۔۔۔۔۔۔ اب میں زندگی گزارنا سیکھ گئی ہوں۔" image uploaded on March 12, 2025, 10:57 a.m. | Damadam
Damadam.pk
گزرے ہوۓ ماہ و سال کافی کچھ سکھا گئے، 
جیسے کسی کے میسج کو کافی دن تک کھول کر نہ دیکھنا ، کال نہ اُٹھانا ، نہ خود کسی کو کال کرنا ، واٹس ایپ پر سٹیٹس تک نہ لگانا ، اکیلے رہنا ، کسی سے نہ ملنا، کسی کے سامنے نہ رونا ، دوست نہ بنانا اور جو خود دوست بنے انہیں خود سے دور کرنا۔
مجھے لگتا ہے۔۔۔۔۔۔ اب میں زندگی گزارنا سیکھ گئی ہوں۔
A  : گزرے ہوۓ ماہ و سال کافی کچھ سکھا گئے، جیسے کسی کے میسج کو کافی دن تک کھول - 
More images by Aasia.Khan: