"لخت جگر باپ کو جگر دے کر زندگی ہارنے والی بیٹی امر ہو گئی. مقدس خلیل یونیورسٹی کی طالبہ نے شجاع آباد میں جگر کے عارضے میں مبتلا باپ کو اپنا جگر دے کر موت کو گلے لگایا اور امر ہو گئی. یہ ہے صنف نازک کے آہنی حوصلے اور قربانی کی لا زوال مثال. بیٹیوں کو کمزور یا بوجھ سمجھنے والوں کو مقدس خلیل نے بڑی مات دے دی. باپ کے لئے جان کی قربانی دینے والی بیٹی مقدس کو ہر باپ کا اشکوں اور عقیدت بھرا سلام. اللہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے. آمین" image uploaded on March 12, 2025, 2:16 p.m. | Damadam
Damadam.pk
لخت جگر
باپ کو جگر دے کر زندگی ہارنے والی بیٹی امر ہو گئی.
مقدس خلیل یونیورسٹی کی طالبہ نے شجاع آباد میں جگر کے عارضے میں مبتلا باپ کو اپنا جگر دے کر موت کو گلے لگایا اور امر ہو گئی.
یہ ہے صنف نازک کے آہنی حوصلے اور قربانی کی لا زوال مثال.  بیٹیوں کو کمزور یا بوجھ سمجھنے والوں کو مقدس خلیل نے بڑی مات دے دی.
باپ کے لئے جان کی قربانی دینے والی بیٹی مقدس کو ہر باپ کا اشکوں اور عقیدت بھرا سلام. اللہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے. آمین
I  : لخت جگر باپ کو جگر دے کر زندگی ہارنے والی بیٹی امر ہو گئی. مقدس خلیل - 
More images by Inoxent_Rahul: