"رمضان المبارک کی ہر گھڑی قیمتی ہے، پس جب بھی آپ خود کو فارغ محسوس کریں، اللّٰه کی عبادت میں مصروف ہو جائیں کیونکہ رمضان المبارک کے دن تیزی سے گزر جاتے ہیں۔
گنتی کے یہ ایام تیزی سے ہمارے ہاتھوں سے نکل رہے ہیں، لہٰذا گزارش ہے کہ ان دنوں کی قدر کریں اور زیادہ سے زیادہ وقت اللّٰه تعالیٰ کی عبادت میں گزاریں۔
_اللّٰه تعالیٰ ہم سب سے راضی ہو_ ۔
Ameeeeeen🥀" image uploaded on March 12, 2025, 2:32 p.m. | Damadam