"خود کلامی ❤️🩹 "تم ہمیشہ سب سے چُھپ کر کیوں رہتی ہو، ایسا بھی کیا ڈرنا لوگوں سے" "ان ہی سے تو خوف آتا ہے _ سانپ کا ڈسا ایک بار ہی م ر جائے گا،مگر انسانوں کے ڈسے ہوئے روز جیتے، روز م رتے ہیں _ کبھی نہ صحت یاب ہونے کے لیے __!!" "اور میں اب اتنی بہادر نہیں رہی کہ کسی کی باتیں سہہ پاؤں۔۔ "🥀🙂💔" image uploaded on March 12, 2025, 4:50 p.m. | Damadam
Damadam.pk
خود کلامی ❤️🩹
"تم ہمیشہ سب سے چُھپ کر کیوں رہتی ہو، ایسا بھی کیا ڈرنا لوگوں سے"
"ان ہی سے تو خوف آتا ہے _ سانپ کا ڈسا ایک بار ہی م ر جائے گا،مگر انسانوں کے ڈسے ہوئے روز جیتے، روز م رتے ہیں _ کبھی نہ صحت یاب ہونے کے لیے __!!"
"اور میں اب اتنی بہادر نہیں رہی کہ کسی کی باتیں سہہ پاؤں۔۔ "🥀🙂💔
A  : خود کلامی ❤️🩹 "تم ہمیشہ سب سے چُھپ کر کیوں رہتی ہو، ایسا بھی کیا ڈرنا لوگوں - 
More images by Aasia.Khan: