"میں نے اپنی زندگی کے تمام صفحات پر تمہارا نام لکھا ہے میں نے تمہاری تصویر کو اپنے تخیل میں کھینچا ہے اے میری خوشی میری محبت میری زندگی میں نے تمہارے چمکتے چہرے کو صبح کے نکلتے سورج سے تشبیہ دی ہے_!! اس روشنی والے چاند کی قسم میں نے تمہیں مہتاب سے زیادہ حسین لکھا ہے_!! میں نے تمہیں موسم بہار کی تمام ہواؤں سے تشبیہ دی ہے_!! میں نے تمہیں ہر خوبصورت چیز سے میں نے تمہیں اپنے ملک کے تمام پھولوں سے تشبیہ دی ہے_!! میں نے دریافت کیا کہ تم__غیر معمولی_منفرد ہو! چاہے تم مجھ سے کتنی ہی دور ہو تمہاری محبت" image uploaded on March 13, 2025, 10:35 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
C  : میں نے اپنی زندگی کے تمام صفحات پر تمہارا نام لکھا ہے میں نے تمہاری تصویر - 
More images by Cute_malik22: