"اے لوگو جوایمان لائے ہـو! تم پر روزے رکھنا فرض کر دیئے گئے ہیں ، جسطرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیئے گئے تھے ، تاکہ تمہارے اندر تقـویٰ پیدا ہو *١٨٣*
گنتی کے چند ہی دن ہیں لیکن تم میں سے جو شخص بیمار ہو یا سفر میں ہو تو وہ اور دنوں میں تعداد کو پورا کر لے اور ان لوگوں کیلئے جو اس کی طاقت رکھتے ہیں فدیہ میں ایک مسکین کو کھانا دیں پھر جو شخص نیکی میں سبقت کرے وہ اسی کیلئے بہتر ہے لیکن تمہارے حق میں بہتر کام روزے رکھنا ہی ہے اگر تم باعلم جانتے ہو *١٨٤*
اپنے مقامی وقت پر نماز فجر ادا کر لیجئے." image uploaded on March 14, 2025, 12:28 a.m. | Damadam