"بعض اوقــــــات کسی شخص کی محبت ہمارے دل کو تھکا دیتی ہــــے۔ جب دل مکمل تھک جائــــے، تو روح تھکنے لگتی ہــــے! اور دل و روح مکمل تھک جائیں، تو جسم ٹوٹنے پھوٹنے لگتا ہـــــے، روح بھی بیمار ہو جاتی ہــــــے۔ کوئی کہتا ہــــــے علاج کروا لو! کوئی کہتا ہــــــے دم کروا لو! دعا کرا لو۔۔! اور محبت میں تھکے ہوئـــــے اس انسان کی بس اتنی سی تمنا ہوتی ہـــے کہ کوئی اس کے مسیحا سے کہہ دے کہ اسکی فکر کر لے بس۔۔۔۔۔ اور وہ اتنے میں ہی آرام پا کر مکمل صحتیاب ہو جائے۔ من پسند شخص کی محبت کی کمی، پوری دنیا کے لوگ مل کر بھی پوری نہیں کر سکتـــے۔ 🌷" image uploaded on March 14, 2025, 9:19 p.m. | Damadam
Damadam.pk
بعض اوقــــــات 
کسی شخص کی محبت ہمارے دل کو تھکا دیتی ہــــے۔
جب دل مکمل تھک جائــــے، 
تو روح تھکنے لگتی ہــــے!
اور دل و روح مکمل تھک جائیں، 
تو جسم ٹوٹنے پھوٹنے لگتا ہـــــے، 
روح بھی بیمار ہو جاتی ہــــــے۔
کوئی کہتا ہــــــے
علاج کروا لو!
کوئی کہتا ہــــــے دم کروا لو!
دعا کرا لو۔۔!
اور محبت میں تھکے ہوئـــــے
 اس انسان کی بس اتنی سی تمنا ہوتی ہـــے
کہ کوئی اس کے مسیحا سے کہہ دے 
کہ اسکی فکر کر لے
بس۔۔۔۔۔
اور وہ اتنے میں ہی آرام پا کر مکمل صحتیاب ہو جائے۔
من پسند شخص کی محبت کی کمی،
 پوری دنیا کے لوگ مل کر بھی پوری نہیں کر سکتـــے۔
🌷
I  : بعض اوقــــــات کسی شخص کی محبت ہمارے دل کو تھکا دیتی ہــــے۔ جب دل مکمل - 
More images by Inoxent_Rahul: