"ایک وقت آتا ہے کہ آپ بدلنے لگتے ہیں... اگر محسوس ہونے لگے کہ غیر ارادی طور پر اندر مضبوطی سی آنے لگی ہے ، ذرا ذرا سی بات پر ٹوٹنے والا دل بڑی بڑی باتوں کو سہنے لگا ہے.. ہر نئی صورتِ حال پر ہاتھ پاؤں ٹھنڈے کرنے کی بجائے ہر بات کو ٹھنڈے دل سے سننے لگے ہیں... جن باتوں پہ بےاختیار دل مٹھی میں آجاتا تھا اب واقعی آپ کی مٹھی میں ہے... طبیعت میں جذباتیت کم اور ٹھہراؤ بڑھنے لگا ہے... آپ ہر منفی بات کو نظر انداز کرکے مثبت وائبز (positive vibes) کی طرف لپکنے لگے ہیں... چھوڑ کر جانے والوں کو خاموشی سے الوداع اور آنے والوں کا مسکرا کر استقبال کر رہے ہیں... آپ کے قدموں کی ڈگمگاہٹ اب پختگی میں بدل رہی ہے... آپ پہلی بار اتنے حقیقت پسند ہونے لگے ہیں کہ پوری طرح جاگ گئے ہیں... خوش فہمیاں پالنا قدرے کم کردی ہیں تو جان لیجیے آپ بالکل وہ نہیں رہے ، جو پ" image uploaded on March 14, 2025, 11:32 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ایک وقت آتا ہے کہ آپ بدلنے لگتے ہیں... 
اگر محسوس ہونے لگے کہ غیر ارادی طور پر اندر مضبوطی سی آنے لگی ہے ، ذرا ذرا سی بات پر ٹوٹنے والا دل بڑی بڑی باتوں کو سہنے لگا ہے.. ہر نئی صورتِ حال پر ہاتھ پاؤں ٹھنڈے کرنے کی بجائے ہر بات کو ٹھنڈے دل سے سننے لگے ہیں... جن باتوں پہ بےاختیار دل مٹھی میں آجاتا تھا اب  واقعی آپ کی مٹھی میں ہے... طبیعت میں جذباتیت کم اور ٹھہراؤ بڑھنے لگا ہے... آپ ہر منفی بات کو نظر انداز کرکے مثبت وائبز (positive vibes) کی طرف لپکنے لگے ہیں... چھوڑ کر جانے والوں کو خاموشی سے  الوداع اور آنے والوں کا مسکرا کر استقبال کر رہے ہیں... آپ کے قدموں کی ڈگمگاہٹ اب پختگی میں بدل رہی ہے... آپ پہلی بار اتنے حقیقت پسند ہونے لگے ہیں کہ پوری طرح جاگ گئے ہیں... خوش فہمیاں پالنا قدرے کم کردی ہیں
تو جان لیجیے آپ بالکل  وہ نہیں رہے ، جو پ
A  : ایک وقت آتا ہے کہ آپ بدلنے لگتے ہیں... اگر محسوس ہونے لگے کہ غیر ارادی طور - 
More images by AnokhiLadli: