"اسلام و علیکم 🌹🌹 🌺صبح بخیر🌺 اچھی باتیں🌺 کوشش کریں کہ لوگوں کیروح کو زخمی نا کریں کیونکہ جسم کے زخم کی ہزاروں دوائیاں ہزاروں طبیب مِل جاتے ہیں مگر روح کے طبیب بازار سے نہیں ملتے کوشش کیا کریں آپ سے کسی کا دل نہ دکھے حقوق العباد کا خاص خیال رکھیں دوسروں کے ساتھ اپنا اخلاق و کردار بہتر بنائیں تاکہ لوگ آپکی سیرت سے آپکو یاد رکھیں آپکا اخلاق ہی آپکو بہتر بناتا ہے🌺🥰🙂 🌺🙂" image uploaded on March 15, 2025, 3:55 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
T  : اسلام و علیکم 🌹🌹 🌺صبح بخیر🌺 اچھی باتیں🌺 کوشش کریں کہ لوگوں کیروح کو زخمی - 
More images by Toseef_Ahmed: