"یارمن!!!👇♥️ کچھ لوگ روح کی گہرائی تک اتر جاتے ہیں ان کی چاہت ہمارے وجود میں اس طرح سما جاتی ہے جیسے پھولوں میں خوشبو رچی ہوتی ہے کبھی نہ جدا ہونے والی ! ٹھیک اسی طرح تم بھی مجھ میں رچ بس گئی ہو !! تمہارے خوبصورت احساس سے زندگی مسکراتی ہے جیسے کسی اپنے کے سامنے نہ ہوتے ہوئے بھی اس کی دھڑکنوں کا سنائی دینا !! اس کی موجودگی خود میں محسوس کرنا ارے وہی عمل جو شاعروں سے منسوب ہے اسی شوق کے چلتے مجھے تمہارے اپنے ارد گرد ہونے کے الہام ہونے لگتے ہیں کیونکہ تم بھی تو یوں اچانک دل پر وارد ہوئی ہو_____!!!✨️💖" image uploaded on March 15, 2025, 8:16 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
T  : یارمن!!!👇♥️ کچھ لوگ روح کی گہرائی تک اتر جاتے ہیں ان کی چاہت ہمارے وجود - 
More images by Toseef_Ahmed: