"معاملات اللہ کے سپرد کردینا ہی بہتر ہوتا ہے۔
کیونکہ ہم خود کے ساتھ خود بھی اتنے مخلص نہیں ہوتے۔جتنا کہ اللہ ہم سے مخلص اور سچا ہوتا ہے۔
اللہ کو پکاریں -
وہ ٹھیک اٌنہیں لوگوں کو - وسیلـہ بناء دے گا
جـو آپ کــے کام میں رکاؤٹ ھیـــں •
` کائنات تو وہ ہے جسے تو نے بنایا
اور سیدھا رستہ وہ ہے جسے تو نے دکھایا
پس تو قدموں کو پھیر دے
اپنی رضا کی طرف
اے بلندیوں کے رب
اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَـقِيْمَ۵ۙ
اے میرے رب مجھے سیدھے راستے پر چلا ۔
آمیـــــن یــا ربـــــ العــالمیـــــن" image uploaded on March 15, 2025, 10:47 a.m. | Damadam