ghoomig : ُاُسے کہنا.. کہ ہم نے چھوڑ دی ضِد. اُن سے مِلنے کی. تَقاضے تِشنَگی کے. ... MORE▼ساحلوں پہ چھوڑ آئے ہیں. ہمیں معلوم ہے. بے درد موسم کی رضا کیا ہے. ہم اپنے خواب سارے. پانیوں پہ چھوڑ آئے ہیں💔Unzii🥀 - 8 months, 2 weeks ago LINK 4REPLIES More images by ghoomig: