"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر مقدس علم کا نزول اعلیٰ دماغ پر نہیں پاکیزہ دل پر ہوتا ہے۔ جب اللہ تعالی چاہتا ہے کہ کسی بندے سے دوستی کرے تو اُس کی زبان پر اپنے ذکر اور دل پر اپنی فکر کے دروازے کھول دیتا ہے۔ اور پریشانیاں صرف مکافات عمل کے تحت ہی نہیں آتیں بلکہ کچھ بطور آزمائش، کچھ بطور بطور تنبیہ، کچھ گناہوں کا کفارہ، کچھ آخرت کی تیاری اور کچھ بطور یاد دہانی بھی آتی ہیں۔ اللہ تعالٰی ہمیں پریشانیوں میں ثابت قدمی اختیار کرنے کی توفیق ، ہمت اور طاقت عطا فرمائے اور ہماری تمام مشکلات کو اپنے فضل سے آسان فرمائے۔ آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on March 16, 2025, 12:08 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
T  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر مقدس علم کا نزول اعلیٰ دماغ پر - 
More images by Toseef_Ahmed: