"مرنے دیتے ہیں نہ جینے کا مزہ دیتے ہیں خواب انسان کو سولی پہ چڑھا دیتے ہیں ہاتھ آسانی سے آ جائیں تو دنیا والے چاند تاروں کو بھی مٹی میں ملا دیتے ہیں میں نے بچوں کی طرح لاڈ اٹھائے اس کے خیر بچے بھی کہاں سارے صلہ دیتے ہیں ۔ چھوڑ سکتے ہیں نہ اب انکو نبھانا ممکن کچھ تعلق ہمیں بیمار بنا دیتے ہیں اپنے رستوں کی سہولت کیلئے پیڑ تو کیا ؟ لوگ تعمیر ھوئے گھر بھی گرا دیتے ہیں ہم محبت کے چراغوں کو بچائیں کس سے روشنی کے ہی طلب گار بجھا دیتے ہیں 🍂🍂🍂" image uploaded on March 16, 2025, 2:04 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
A  : مرنے دیتے ہیں نہ جینے کا مزہ دیتے ہیں خواب انسان کو سولی پہ چڑھا دیتے - 
More images by AnokhiLadli: