"ایک بہت ایمان لیوا عادت جو معاشرے میں عام ہوتی جا رہی ہے وہ یہ کہ جو ہمیں برا لگتا ہے۔ ہم چاہتے ہیں وہ سب کو برا لگے، ہم ایک ٹیم تیار کرتے ہیں۔ ہم لوگوں میں اس کے خلاف باتیں پھیلاتے ہیں تاکہ وہ سب کی نظر سے گر جائے اور سب اسے برا سمجھیں۔ ہم اس کی ذات کو ہدف بنا کر اسے نیچا دیکھانا چاہتے ہیں۔ پہلے یہ عمل سیاست اور مذہب کی بنیادوں پر کھیلا جاتا تھا اب یہ ہمارے گھروں تک پہنچ گیا یے۔ مرد گھر سے باہر ورکنگ پلیسسز پر یہ سازش کرتے ہیں اور عورتیں گھروں میں ایک دوسرے کے خلاف یہ حربہ استعمال کرتی ہیں۔ اور ان رویوں کے عینی شاہد ہمارے بچے ہوتے ہیں۔" image uploaded on March 16, 2025, 2:14 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ایک بہت ایمان لیوا عادت جو معاشرے میں عام ہوتی جا رہی ہے وہ یہ کہ جو ہمیں برا لگتا ہے۔ ہم چاہتے ہیں وہ سب کو برا لگے، ہم ایک ٹیم تیار کرتے ہیں۔ ہم لوگوں میں اس کے خلاف باتیں پھیلاتے ہیں تاکہ وہ سب کی نظر سے گر جائے اور سب اسے برا سمجھیں۔ ہم اس کی ذات کو ہدف بنا کر اسے نیچا دیکھانا چاہتے ہیں۔ 
پہلے یہ عمل سیاست اور مذہب کی بنیادوں پر کھیلا جاتا تھا اب یہ ہمارے گھروں تک پہنچ گیا یے۔ 
مرد گھر سے باہر ورکنگ پلیسسز پر یہ سازش کرتے ہیں اور عورتیں گھروں میں ایک دوسرے کے خلاف یہ حربہ استعمال کرتی ہیں۔
اور ان رویوں کے عینی شاہد ہمارے بچے ہوتے ہیں۔
A  : ایک بہت ایمان لیوا عادت جو معاشرے میں عام ہوتی جا رہی ہے وہ یہ کہ جو ہمیں - 
More images by AnokhiLadli: