"منظور یہ تلخی.. یہ ستم __ہم کو گوارا"
دم ہے تو" مداوائے الم " کرتے رہیں گے..
"باقی ہے لہو دل میں... تو ہر اشک سے پیدا
" رنگِ لب و رخسارِ صنم " کرتے رہیں گے..
"اک طرزِ تغافل" ہے __سو وہ ان کو مبارک
اک "عرضِ تمنا "ہے__ سو ہم کرتے رہیں گے۔
فیض احمد فیض" image uploaded on March 16, 2025, 3:42 a.m. | Damadam