"جو آپ کا نہیں تھا، اسے کھو دینے کی تکلیف تو سمجھ میں آتی ہے۔
لیکن جب کوئی آپ کا ہونے کے بعد اچانک آپ سے چھین لیا گیا ہو، اسے کھونے کی تکلیف سوچ سمجھ کے سارے دائروں سے بالا تر ہوجاتی ہے!
پا کر کھوئے ہوئے انسانوں کے خسارے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں۔" image uploaded on March 16, 2025, 3:58 p.m. | Damadam