"آج نصف رمضان گُزر گیا،
ابھی بھی وقت ہے نیکیوں کے یہ لمحات ایسے ہی نہ جانے دیں...!
سب سے اہم ترین کام جِسے کرنے میں ذرا بھی دیر نہیں کرنی چاہیے وہ اپنے تمام پِچھلے گُناہوں پر دِلی ندامت، شرمندگی اور آئندہ نہ کرنے کے عزم کے ساتھ توبہ کرنا ہے...!
اللّٰہ رب العزت نے زندگی میں "رمضـان المبارک" کا یہ جو موقع دیا ہے اُسے غنیمت جانیں اور اپنے گُناہوں پر معافی کے ساتھ ساتھ اپنے عقائد اور اعمال کی اصلاح کریں، اُنہیں قرآن و حدیث کے مطابق بنائیں...!
یہ موقع کسی بھی وقت ختم ہوسکتا ہے، ابھی توبہ کیجئے اور تمام گناہوں سے پاک ہو کر ایک نئی زندگی کا آغاز کیجیے کیونکہ توبہ کی قبولیت اور رجوع اِلی اللّٰہ کا اس سے بہتر کوئی موسم نہیں ہے...!" image uploaded on March 16, 2025, 4:25 p.m. | Damadam