"" میں نے کہا کہ ؛ جو میں چاہتی ہُوں وہ مُجھے نہیں مِلتا ، اِتنی شِدّت سے خواہش کرتی ہُوں ، کوشش بھی کرتی ہُوں ، دُعا بھی کرتی ہوں مگر حاصل نہیں ہوتا!؟ ۔ " 💔
" اللّٰه پاک نے فرمایا کہ ؛
" وَعَسَى أَن تُحِبُّواْ شَيْئًا وَهُوَ شَرٌّ لَّكُمْ "
" شاید تم کِسی چیز کو پسند کرو اور تُمہاری مصلحت اُس میں نہ ہو! ۔ " 🖤🙂
" اور پھر بیشک اللہ پاک بہتر جاننے والے ہیں! ۔ " ❤🙂
" ( سورہ بقرہ/آیت 216 ) ۔ " ❤" image uploaded on March 17, 2025, 1:24 a.m. | Damadam