"لاکھ ضبطِ خواہش کے..
بے شمار دعوے ہوں.
اس کو بھول جانے کے.
بے پناہ ارادے ہوں.
اس محبت کو ترک کر کے جینے کا.
فیصلہ سنانے کو.
کتنے لفظ سوچے ہوں.
پر دل کو اس کی آہٹ پہ.
برملا دھڑکنے سے.
کون روک سکتا ہے؟💔Unzii🥀" image uploaded on March 17, 2025, 6:31 a.m. | Damadam