"خاموش رہنے کی پہلی وجہ یہ ہے کہ ہمیں بات کرنے کا کوئی فائدہ نظر نہیں آیا اور خاموش رہنے کی آخری وجہ یہ ہے کہ ہم بات کرتے کرتے تھک گئے ہیں، ہیں، اس لیے ہم نے خاموشی کو ترجیح دی___ یہاں تک کہ ہمارا جانا ہر اُس شخص کے لیے ضروری ہو گیاجو ہماری خاموشی کو ہماری باتوں سے پہلے نہیں سمجھتا۔ اس لیےہم خاموش رہتے ہیں اور ہماری خاموشی کے پیچھے ہزار کہانیاں اور داستانیں چھپی ہوتی ہیں۔" image uploaded on March 17, 2025, 11:54 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
f  : خاموش رہنے کی پہلی وجہ یہ ہے کہ ہمیں بات کرنے کا کوئی فائدہ نظر نہیں آیا اور - 
More images by farialone: