"تم مجھ سے دور ضرور ہو، لیکن تم سے زیادہ میرے قریب کوئی نہیں ہے، تم مجھے پل بھر میں خوش رکھنے کی طاقت رکھتے ہو، میں روبرو تمہیں دیکھ نہیں سکتا ہوں نہ چھو سکتا ہوں، لیکن مجھے اس بات سے سکون ہے کہ تمہارے دل میں میرے لیے ایک الگ محفوظ جگہ ہے جو کوئی نہیں لے سکتا اور نہ ہی تم کبھی کسی کو دو گے🖤" image uploaded on March 17, 2025, 5:27 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Sad Poetry image
L  : تم مجھ سے دور ضرور ہو، لیکن تم سے زیادہ میرے قریب کوئی نہیں ہے، تم مجھے پل - 
More images by Lovezindgi: