"🕋❤️🕋 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🕋🕌💝🕋💗❤️
🌺🌾صبح بخیر زندگی🌾🌺
🌹رمضان المبارک کی 17 وی سحری مبارک ہو🌹
🤲🏻اے میرے عظیم الشان رب🕋
🤲🏻ہم تجھ سے لمبی عمر کی دعائیں نہیں مانگتے،
🤲🏻لیکن تو ہمیں اس وقت تک زندہ رکھنا کہ،
🤲🏻جب تک ہم سب اپنے آپ کو تیرے سامنے کھڑے ہونے کے قابل نہ بنا لیں-
🤲🏻اے میرے رب🕋
🤲🏻ہمیں بخش دے اور اپنے صالحین بندوں میں شامل کر دے-
🥀آمین یا رب العالمین🤲🏻😊🌹" image uploaded on March 17, 2025, 11:27 p.m. | Damadam