"عورت کمزور ہو تو بوجھ
مضبوط ہو جائے تو بدتمیز
خواب دیکھے تو نادان
پورے کر لے تو خود غرض
سادگی میں بے رنگ
سنور جائے تو بناوٹی
یعنی جیسے بھی رہے
بس سوال ہی بنی رہے🙂
از قلم ✍️
اک تمنا لا حاصل سی 🥀💔" image uploaded on March 18, 2025, 9:36 a.m. | Damadam