"🪷 *آج آپ نے اپنے رشتہ داروں میں گلی محلے میں دیکھنا ہے بیوہ کہاں رہتی اور مسکین بھی؟؟* 🥀 *آج کل سفید پوش لوگ اتنے ہیں کہ۔ہمیں ان کے حال کا اندازہ ہی نہیں ہوتا ان کی مدد ایسے کرنی ہے کہ انہیں محسوس بھی نہ ہو رمضان کا مہینہ اور پھر آخری عشرہ آنے والا یے* 🚨 *ڈھونڈیئے اور ان کہ مدد کیجئے ان کے گھر راشن دے کر یا ان کے بچوں کو عیدی کی صورت میں رقم دے کر یا جیسے بھی آپ چاہتے ہیں گھر میں سے بھی ضرورت کی چیزیں دے سکتے ہیں جو قابل استعمال ہوں... ردی نہ ہوں.*" image uploaded on March 18, 2025, 2:53 p.m. | Damadam
Damadam.pk
🪷 *آج آپ نے اپنے رشتہ داروں میں گلی محلے میں دیکھنا ہے بیوہ کہاں رہتی اور مسکین بھی؟؟*
🥀 *آج کل سفید پوش لوگ اتنے ہیں کہ۔ہمیں ان کے حال کا اندازہ ہی نہیں ہوتا ان کی مدد ایسے کرنی ہے کہ انہیں محسوس بھی نہ ہو رمضان کا مہینہ اور پھر آخری عشرہ آنے والا یے* 
🚨 *ڈھونڈیئے اور ان کہ مدد کیجئے ان کے گھر راشن دے کر یا ان کے بچوں کو عیدی کی صورت میں رقم دے کر یا جیسے بھی آپ چاہتے ہیں گھر میں سے بھی ضرورت کی  چیزیں دے سکتے ہیں جو قابل استعمال ہوں... ردی نہ ہوں.*
A  : 🪷 *آج آپ نے اپنے رشتہ داروں میں گلی محلے میں دیکھنا ہے بیوہ کہاں رہتی اور - 
More images by AnokhiLadli: