"امی کہہ رہی تھی نئی نسل ناشکری ہے 😏 میں نے بھی نئی نسل کو ڈیفینڈ کرتے ہوئے کہا نئی نسل زیادہ قناعت پسند ہے تھوڑے میں بھی رہ لیتی ہے انہیں کیا چاہیے الگ کونہ جہاں صحیح سے انٹرنیٹ آتا ہو بس🤩 👢 اور پھر اڑتی ہوئی چپل آئی 🩴 اور ٹھاہ لگی کمر میں 😱😔😔😔🤧 _نہ میں کسی کو مسیج کرتی ہوں اور نہ کوئی مجھے مسیج کرتا ہے_ (_مکافاتِ عمل_) 😇😇😇😇 عید سے پہلے اپنے روٹھے ہوئے رشتے داروں کو منالیں ثواب بھی ملے گا اور عیدی بھی۔🥳🥳" image uploaded on March 18, 2025, 4:55 p.m. | Damadam
Damadam.pk
امی کہہ رہی تھی نئی نسل ناشکری ہے 😏
میں نے بھی نئی نسل کو ڈیفینڈ کرتے ہوئے کہا 
نئی نسل زیادہ قناعت پسند ہے تھوڑے میں بھی رہ لیتی ہے 
انہیں کیا چاہیے الگ کونہ جہاں صحیح سے انٹرنیٹ آتا ہو 
بس🤩 👢
اور پھر اڑتی ہوئی چپل آئی 🩴
اور ٹھاہ لگی کمر میں 
😱😔😔😔🤧
_نہ میں کسی کو مسیج کرتی ہوں اور نہ کوئی مجھے مسیج کرتا ہے_
(_مکافاتِ عمل_)
😇😇😇😇
عید سے پہلے اپنے روٹھے ہوئے رشتے داروں کو منالیں ثواب بھی ملے گا اور عیدی بھی۔🥳🥳
A  : امی کہہ رہی تھی نئی نسل ناشکری ہے 😏 میں نے بھی نئی نسل کو ڈیفینڈ کرتے ہوئے - 
More images by Aasia.Khan: