"دعائیں کبھی بھی رائیگاں نہیں جاتیں
ضروری نہیں کہ ان کا ثمر آپ کو من چاہے مواقع پر ملے، کتنی ہی نظر نہ آنے والی آفتیں بظاہر "قبول نہ ہونے والی" دعاؤں کی بدولت ٹلتی ہیں
اور کتنی ہی مانگی گئی نعمتوں سے بہتر نعمتیں آپ کو اِنہی دعاؤں کے عوض عطاء کی جاتی ہیں
اور اِنہی دعاؤں کی بدولت بہت سارا اجر آپکی آخرت کے لیے ذخیرہ کر لیا جاتا ہے
پس دعا مانگنا کسی طور پر بھی خیر سے خالی نہیں
آپ کو کیا خبر کہ جس چیز کی آپ کو جلدی ہے اس کی تاخیر کے پیچھے اللّٰہ رب العزت کی کتنی بڑی حکمت پوشیدہ ہے" image uploaded on March 18, 2025, 5:13 p.m. | Damadam