"🙈🙈🙈 مجھے عیدی چاہیے 😶 زیادہ عیدی نہیں چاہیے۔۔۔۔ بس دو سوٹ👗👘 دو same حجاب👰👰 ایک سینڈل👠 چوڑیاں📿 مہندی💄 تھوڑی سی ٹافیاں🍭🍬🍭🍬 سویاں🍪🍪 اور ہاں میٹھی عید ہے تو ۔۔۔۔🍦 برفی بھی لے انا😜 اور زیادہ پیسے مجھ سے سنبھالے نہیں جاتے اس لیے 100000روپے کافی ہیں۔۔۔۔ باقی اب میں منہ پھاڑ کر سب کچھ مانگتی اچھی نہیں لگتی جو اپ لوگوں کو مناسب لگے۔۔🤷🤷🤷🙆🙆🙆😜😜🙃🙃" image uploaded on March 18, 2025, 6:45 p.m. | Damadam
Damadam.pk
🙈🙈🙈
مجھے عیدی چاہیے 😶 
زیادہ عیدی نہیں چاہیے۔۔۔۔
بس دو سوٹ👗👘
دو same حجاب👰👰
ایک سینڈل👠
چوڑیاں📿
مہندی💄
تھوڑی سی ٹافیاں🍭🍬🍭🍬
سویاں🍪🍪
اور ہاں میٹھی عید ہے تو ۔۔۔۔🍦
برفی بھی لے انا😜
اور زیادہ پیسے مجھ سے سنبھالے نہیں جاتے اس لیے 100000روپے کافی ہیں۔۔۔۔
باقی اب میں منہ پھاڑ کر سب کچھ مانگتی اچھی نہیں لگتی جو اپ لوگوں کو مناسب لگے۔۔🤷🤷🤷🙆🙆🙆😜😜🙃🙃
A  : 🙈🙈🙈 مجھے عیدی چاہیے 😶 زیادہ عیدی نہیں چاہیے۔۔۔۔ بس دو سوٹ👗👘 دو same - 
More images by Aasia.Khan: