"اُس نے میری گردن کے گِرد
بازو پھیلا دیئے
جیسے کسی جنگ سے مفرور کو
پناہ دے دی گئی ایک محفوظ پناہ
جیسے صدیوں سے بھٹکتے بنجارے کو
راحت کی نیند کا سبب مِلا ہو
جیسے کسی کی ادھوری دُنیا مکمل ہوگئی ہو
اُس نے میری گردن کے گِرد بازو پھیلا دِیئے" image uploaded on March 18, 2025, 8:21 p.m. | Damadam