"اگر تم تنہا ہو تو قابلِ رشک ہو کیونکہ تنہائی بہتر ہے۔۔۔ ایسے اپنوں سے جو پل میں پرایا کر دیں ایسے دوستوں سے جو تم کو سمجھ نہ سکیں اور ایسی محبت سے جو رُسوا کر دے تو اے تنہائی سے اُکتائے ہوئے شخص سُنو ! کہ تم قابل رشک ہو" image uploaded on March 19, 2025, 10:05 a.m. | Damadam