"تجھے اب بھی میرے خلوص کا یقین نہ ائے تو میں کیا کروں.. تیری زلفوں کو سنوار کر تجھے ائینہ بھی دکھا دیا . میری شاعری میں تیرے سوا کوئی ماجرہ ہے نہ مدعا. جو تیری نظر کا فسانہ تھا وہ میری غزل نے سنا دیا💔Unzii🥀" image uploaded on March 19, 2025, 11:09 a.m. | Damadam
Damadam.pk
تجھے اب بھی میرے خلوص کا یقین نہ ائے تو میں کیا کروں..
تیری زلفوں کو سنوار کر تجھے ائینہ بھی دکھا دیا .
میری شاعری میں تیرے سوا کوئی ماجرہ ہے نہ مدعا.
جو تیری نظر کا فسانہ تھا وہ میری غزل نے سنا دیا💔Unzii🥀
g  : تجھے اب بھی میرے خلوص کا یقین نہ ائے تو میں کیا کروں.. تیری زلفوں کو سنوار - 
More images by ghoomig: