"السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکا تہ 🤲 صرف آنسو بہانا خشیت الٰہی نہیں ہے 🤲 اہل علم میں سے کسی نے کہا: حقیقت میں الله سے ڈرنے والا وہ نہیں جو روتا اور آنسو بہاتا ہے اصل خوف رکھنے والا وہ ہے جو ان چیزوں کو چھوڑ دے جس کے ارتکاب پر عذاب ہے۔ 🤲 سچا خوف یہ ہے جو انسان کو الله کے پسندیدہ اعمال کی طرف لے کر جائے اور اس ذات کی نافرمانی والی چیزوں سے دور رکھے💐🤲🌹" image uploaded on March 21, 2025, 12:30 a.m. | Damadam
Damadam.pk
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکا تہ 
🤲
صرف آنسو بہانا خشیت الٰہی نہیں ہے 
🤲
اہل علم میں سے کسی نے کہا:
حقیقت میں الله سے ڈرنے والا وہ نہیں جو روتا اور آنسو بہاتا ہے اصل خوف رکھنے والا وہ ہے جو ان چیزوں کو چھوڑ دے جس کے ارتکاب پر عذاب ہے۔
🤲
سچا خوف یہ ہے جو انسان کو الله کے پسندیدہ اعمال کی طرف لے کر جائے اور اس ذات کی نافرمانی والی چیزوں سے دور رکھے💐🤲🌹
g  : السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکا تہ 🤲 صرف آنسو بہانا خشیت الٰہی نہیں ہے 🤲  - 
More images by ghoomig: