Jokes Aasia.Khan : ان باکس میں میرے اتنے رشتے آئے ہوئے ہیں 🙊😐 😂اماں ایویں پریشان رہتی... MORE▼ہیں🤦♀️🙆♀️ میرے رشتے کے لیئے اِدھر میرے ہاں کرنے کی دیر ہے 😁 لوگوں نے اپنی جائیدادیں میرے نام کرا دینی۔ 💁♀️✍️ - 1 day, 11 hours ago LINK 6REPLIES More images by Aasia.Khan: