"بہت بری ہوں میں!
شاید مخلص ہونا غلط ہوتا ہے،
صاف صاف بات کرنا، اور صحیح غلط کا فرق بتانا بری بات ہے،
یا پھر کسی کو اسکی لِمِٹس بتانا بری بات ہے،
تو ہاں۔۔۔ میں بہت بری ہوں!
کیونکہ میں ایک انسان ہوں، اور انسان صحیح اور غلط کا مجموعہ ہے اور میں اُن لوگوں کے ساتھ نہیں جُڑ سکتی جو بے مثل باتوں کو بڑھاوا دیتے ہیں۔
میں اک عام سی انسان ہوں جس کی نظر میں اللہ کے احکام اور دین اسلام کا صحیح راستہ ہی اُسے بھاتا ہے، اور اپنے گھر کی چار دیواریں عزیز لگتی ہیں!
کیونکہ یہ سب مجھے غلط اور صحیح کے ساتھ قبول کرتے ہیں۔💯🎀
بابا کی شہزادی 🎀❤️" image uploaded on March 22, 2025, 9:48 a.m. | Damadam