"تعلقات میں محبت بھی ضروری ہوتی 🖤 مگر اس سے بھی ضروری ایک دوسرے کو سمجھنا ہوتا ہے 🤌🏻 اداسی وجود کا حصہ ہے کبھی جو میں اداسی کے نشے میں خاموشی سے آکر تمہارے گلے سے لگوں توکچھ بھی پوچھے بنا تم مجھے سمجھ لینا🦋🌺 کبھی جو تمہیں اداسی نڈھال کرے تو بنا کچھ کہے میرے کندھے پر سر رکھ لینا🌿 میں تمہیں سمجھ لوں گی اکیلا چھوڑ دینے سے بدگمانیاں جنم لیتی ہیں❤️🔥 بدگمانیاں رشتوں کو دیمک کی طرح چاٹ جاتی ہیں🙌🏻 اسی طرح ایک دوسرے کا ساتھ دیتے رہنے سے زندگی کی بدمزاجیاں ہمارا پیچھا چھوڑ سکتی ہیں۔۔۔۔" image uploaded on March 22, 2025, 11:04 a.m. | Damadam
Damadam.pk
تعلقات میں محبت بھی ضروری ہوتی 🖤
مگر اس سے بھی ضروری ایک دوسرے کو
 سمجھنا ہوتا ہے 🤌🏻
اداسی وجود کا حصہ ہے
کبھی جو میں اداسی کے نشے میں خاموشی
 سے آکر تمہارے گلے سے لگوں
 توکچھ بھی پوچھے بنا 
 تم مجھے سمجھ لینا🦋🌺
کبھی جو تمہیں اداسی نڈھال کرے تو بنا 
کچھ کہے میرے کندھے پر سر رکھ لینا🌿
میں تمہیں سمجھ لوں گی
اکیلا چھوڑ دینے سے بدگمانیاں جنم 
لیتی ہیں❤️🔥
 بدگمانیاں رشتوں کو دیمک کی طرح 
چاٹ جاتی ہیں🙌🏻
اسی طرح ایک دوسرے کا ساتھ دیتے 
رہنے سے زندگی کی بدمزاجیاں ہمارا
 پیچھا چھوڑ سکتی ہیں۔۔۔۔
A  : تعلقات میں محبت بھی ضروری ہوتی 🖤 مگر اس سے بھی ضروری ایک دوسرے کو سمجھنا - 
More images by Aasia.Khan: