"مجھے اجازت ہے عید پر چار سوٹ لینے کی 🙂 لیکن میں لے نہیں رہی وہ الگ بات ہے 😒 لیکن یہ اجازت مجھے میرے اللہ نے دی ہوئی ہے وہ مجھ سے کوئی نہیں چھین سکتا 🩷 لیکن یہ میرا پیار ہے اور رسپیکٹ بھی کہ "فلحال" میں ایک ہی سوٹ پر خوش ہوں 🙂❤
اور خبردار جو کسی نے یہ بولا کے میں نے دانش تیمور کی نقل کی 😾🔪🤧🤧🤧" image uploaded on March 22, 2025, 3:57 p.m. | Damadam