"تنہائی پسند انسان کی پہلی محبت ہمیشہ تنہائی ہوتی ہے اور میرے خیال میں تنہائی پسند انسان کو دوسری محبت نہیں ہونی چاہیے اور اگر مبتلا ہو جائے تو اس کی محبت ناکام نہیں ہونی چاہیے ۔۔کیونکہ اگر اس کی دوسری محبت ناکام ہو جائے تو اس کی پہلی محبت عشق کا روپ دھار لیتی ہے جو اسے ہمیشہ کیلیے اپنے عشق میں جکڑ لیتی ہے ۔۔۔
پھر وہ کبھی اس عشق سے نہیں نکل سکتا اور نہ نکلنا چاہتا ہے ۔۔۔اور آخر کار یہ عشق اسے اپنے ساتھ لے جاتا ہے" image uploaded on March 22, 2025, 9:14 p.m. | Damadam