"جس نے ٹھہرنا ہو وہ ایک ہی آواز پر ٹھہر جاتا ہے اور جس نے جانا ہو وہ ہزار آوازوں کے بعد بھی چلا جاتا ہے ہر شخص ہماری زندگی میں کچھ نیا بتانے یا نیا سیکھانے آتا ہے کوئی خوش رہنا سکھاتا ہے اور کوئی غم سے ستانے آتا ہے ہر رشتہ اپنے انداز سے پرکھتا ہے یہاں ہر شخص محبت کرنے نہیں آتا ہے رفتہ رفتہ دل سے سب اتر جاتے ہیں دوست خیر خواہ سب بدل جاتے ہیں یہ زندگی ہے یہاں وقت کہاں ایک سا رہتا ہے آواز لگانے کی غلطی یہاں ہر گز مت کرنا ایک پکار پے بھلا خدا کے سوا کون آتا ہے؟🙂🥀 وجہ تم ہی ہو 🥀🖤🔥" image uploaded on March 24, 2025, 1:03 a.m. | Damadam
Damadam.pk
جس نے ٹھہرنا ہو وہ ایک ہی آواز پر ٹھہر جاتا ہے
اور جس نے جانا ہو وہ ہزار آوازوں کے بعد بھی چلا جاتا ہے
ہر شخص ہماری زندگی میں کچھ نیا بتانے یا نیا سیکھانے آتا ہے
کوئی خوش رہنا سکھاتا ہے اور کوئی غم سے ستانے آتا ہے
ہر رشتہ اپنے انداز سے پرکھتا ہے یہاں
ہر شخص محبت کرنے نہیں آتا ہے
رفتہ رفتہ دل سے سب اتر جاتے ہیں
دوست خیر خواہ سب بدل جاتے ہیں
یہ زندگی ہے یہاں وقت کہاں ایک سا رہتا ہے
آواز لگانے کی غلطی یہاں ہر گز مت کرنا
ایک پکار پے بھلا خدا کے سوا کون آتا ہے؟🙂🥀
وجہ تم ہی ہو 🥀🖤🔥
C  : جس نے ٹھہرنا ہو وہ ایک ہی آواز پر ٹھہر جاتا ہے اور جس نے جانا ہو وہ ہزار - 
More images by ChOkraa_aGyaa: