"اے غفلت میں پڑے انسان! جب دنیا کی مصروفیات تجھے نماز سے دور کر رہی ہوں، تو سوچ! وہ لمحہ جب تجھے مٹی کے سپرد کر دیا جائے گا، لوگ تجھے چھوڑ کر چلے جائیں گے، اور تیرے اعمال تیرے ساتھ رہ جائیں گے۔ اس سے پہلے کہ وقت ختم ہو جائے، پلٹ آ! کیونکہ کوئی بھی چیز، کوئی بھی کام، تیری آخرت سے زیادہ ضروری نہیں ہو سکتا۔ ✨" image uploaded on March 24, 2025, 10:11 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
f  : اے غفلت میں پڑے انسان! جب دنیا کی مصروفیات تجھے نماز سے دور کر رہی ہوں، تو - 
More images by farialone: