"احباب دے رہے ہیں نئے عشق کی خبر اپنا تو ایک شخص بھی سارا نہیں ہوا میثم تمام عمر یہی دکھ رہا مجھے میں کیوں کسی کو جان سے پیارا نہیں ہوا" image uploaded on March 24, 2025, 11:52 a.m. | Damadam
Damadam.pk
احباب دے رہے ہیں نئے عشق کی خبر
اپنا تو ایک شخص بھی سارا نہیں ہوا
میثم تمام عمر یہی دکھ رہا مجھے
میں کیوں کسی کو جان سے پیارا نہیں ہوا
A  : احباب دے رہے ہیں نئے عشق کی خبر اپنا تو ایک شخص بھی سارا نہیں ہوا میثم - 
More images by Aasia.Khan: