"گھر والے نہیں مآن رہے ہماری قسمت میں نہیں یہ وہ اگر واقعی کسی سے سچی محبّت کرتے ہو تو اُسے قسمت اور گھر والوں کے بھروسے نہیں چھوڑو تھوڑی بہت بغاوت کر گزرو کیوں کہ محبّت کے کھو جانے کے بعد صرف پچھتاوے رہے جاتے ہیں یہ گھر والے پھر پوچھتے بھی نہیں اس لیے بغاوت کرو اور جیسے بھی ہو اپنی محبّت کو حاصل کرو ۔🙂🥀))" image uploaded on March 24, 2025, 4:56 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
A  : گھر والے نہیں مآن رہے ہماری قسمت میں نہیں یہ وہ اگر واقعی کسی سے سچی محبّت - 
More images by Aasia.Khan: