"🦋 جو انسان یہ سمجھتا ہے کہ اللہ جو کرتا ہے وہ ہمارے لیے بہتر ہوتا ہے🌷🌹
*وہ انسان کمال کا ایمان رکھتا ہے ۔۔۔🌺🌾🌼*
_کمزور ایمان ہیں ہمارے۔۔۔_
_پریشانی میں آزمائش کو مصیبت سمجھتے ہیں۔۔۔_
_گر ہم سوچنے لگ جائیں کے اللہ ہی کی طرف سے ہے جو بھی ہے تو پریشانی آدھی کم ہو جائے یہی سوچ کر اور آدھی صبر کر کے ختم ہو جائے۔۔۔_🌼💫💗" image uploaded on March 25, 2025, 2:17 p.m. | Damadam