""27 رمضان لیلتہ القدر" اِنَّاۤ اَنْزَلْنٰهُ فِيْ لَيْلَةِ الْقَدْرِ "ہم نے اِس (قرآن) کو شب قدر میں نازل کیا ہے" لَيْلَةُ الْقَدْرِ ۙ خَيْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَهْرٍ "شب قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے" "لیلتہ القدر کی دعا" اَللَّهُمَّ اِنَّكَ عَفُوٌّ ، تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي (ترمذی) ترجمہ:اے اللہ آپ معاف کرنے والے ہیں اور معاف کرنے کو پسند کرتے ہیں مجھے معاف کر دیں" لیلتہ القدر مبارک ہو سب کو اللّٰهُ کریم اس مبارک رات کے صدقے ہم سب کے روزے اور دعائیں قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین #صنم_♡," image uploaded on March 27, 2025, 5:35 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
S  : "27 رمضان لیلتہ القدر" اِنَّاۤ اَنْزَلْنٰهُ فِيْ لَيْلَةِ الْقَدْرِ "ہم نے - 
More images by SabaQamar_44: