"کوئی گرداب نہیں آئے گا دوران سفر اور ستم یہ ہے کنارے بھی نہیں آئیں گے ایسے چھوڑیں گے ترا شہر کہ ہم اس کی طرف گردش وقت کے مارے بھی نہیں آئیں گے 💔" image uploaded on March 28, 2025, 5:56 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کوئی گرداب نہیں آئے گا دوران سفر
اور ستم یہ ہے کنارے بھی نہیں آئیں گے
ایسے چھوڑیں گے ترا شہر کہ ہم اس کی طرف
گردش وقت کے مارے بھی نہیں آئیں گے 💔
S  : کوئی گرداب نہیں آئے گا دوران سفر اور ستم یہ ہے کنارے بھی نہیں آئیں گے ایسے - 
More images by SabaQamar_44: